سوشل میڈیا پر اکثر اوقات بہت ہی دلچسپ تصاویر وائرل ہوتی ہیں جن میں ایک پہیلی کا جواب چھپا ہوتا ہے۔ کچھ صارفین تو پہیلی کا جواب حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں، مختلف جگہوں سے اس کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ کامیاب ہوجاتے ہیں جبکہ بیشتر افراد پہیلی پوچھے جانے والے کے جواب کا انتظار کرتے ہیں۔
تاہم اسی طرح آج ہم بھی آپ کے لئے ایک انتہائی دلچسپ تصویر لے کر آئے ہیں، کیا آپ اس تصویر کی حقیقت بتا سکتے ہیں؟
بظاہر اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑا چٹان جیسا پتھر آسمان یعنی اوپر کی جانب معلق ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہے؟ ظاہر ہے بالکل نہیں۔ دراصل یہ کمال فوٹوگرافر کا ہے، جس نے یہ شاندار تصویر کو اہنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔
اور جو تصویر آپ لوگوں نے اوپر دیکھی وہ لائٹ کا ریفلیکشن ہے۔
تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں، آپ خود ہی سمجھ جائیں گے۔
اب ایمانداری سے ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں کہ کیا آپ اس کا جواب جاننے میں کامیاب ہوئے تھے؟