بلاول بھٹو کیسی اور کہاں کی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Nov 30, 2020

بلاول بھٹو کی شادی کے چرچے ہر جگہ عام ہیں۔ مہوش حیات کو بھی بلاول سے شادی کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تو کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کی شادی ہو جائے؟

حال ہی میں چونکہ بختاور بھٹو کی منگنی ہوئی ہے تو لوگ جاننا چاہتے ہیں بلاول کی پسند کیا ہے وہ کس سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ غیر ملکی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا پھر پاکستانی لڑکی کو ترجیح دیتے ہیں۔

ان تمام سوالوں کا جواب صحافی سہیل وڑائچ کو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ: '' مغربی لڑکیوں میں خوبیاں بہت ہیں، مگر ہماری پاکستانی روایات اور اقدار مختلف ہیں، میں جس سے بھی شادی کروں گا اس کو میری خاطر بہت قربانیاں دینی ہوں گی۔

میں ذاتی طور پر ایک پاکستانی لڑکی سے شادی کرنا چاہوں گا۔ کیونکہ میری والدہ نے بھی ہمیں روایتی ماؤں کی طرح پالا ہے۔

بلاول نے مذید کہا کہ: مجھے سن کر اچھا لگتا ہے کہ میری شادی پاکستان میں ایک موضوع بنا ہوا ہے۔

مذید دیکھیں اس ویڈیو میں:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More