ہماری ویب | Nov 10, 2020
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر کی سیریز پر مشتمل تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹیم آخری میچ میں جیت حاصل کرکے کلین سوئپ کیلئے پرعزم ہے، شاہینوں نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹ جبکہ دوسرے میچ میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان نے 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More