ان کی عمر 70 سال ہے مگر آج بھی خود کو اتنا فٹ رکھا ہوا ہے کہ جوان نظر آتے ہیں ۔۔۔ پاکستان کے 4 ایسے سیاستدان جن کی عمر زیادہ نہیں لگتی

ہماری ویب  |  Nov 09, 2020


کوئی بھی انسان چاق و چوبند اور تندرست ہو تو عمر کتنی ہی بڑھ جائے وہ جوان ہی نظر آتا ہے کچھ ایس اہی ہے ہمارے پاکستانی سیاستدانوں کا حال ہے۔ ہمارے چند ایسے سیاست دان ہیں جو 70 کی عمر تک پہنچ چکے مگر لگتے اب بھی جوان ہی ہیں اور اپنی لیڈرشپ اور پرسنالٹی کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہیں ۔

عمران خان :


پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان اپنی صلاحیتوں اور منفرد اسٹائل کی وجہ سے پاکستانی عوام سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں جبکہ خصوصا نوجوانوں میں ان سے محبت کرنے والے بے شمار ہیں، سابق کرکٹر اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی عمر 68 برس کے ہیں مگر اس قدر چاقوچوبند اور فٹ ہیں کہ دیکھنے والے ان کی عمر کا تعین نہیں کرسکتے ۔




شیخ رشید :

پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید اپنے بے باک اسٹائل اور سیاسی جدوجہد کی وہ سے پسند کئے جاتے ہیں ۔ یہ سیاسی راہنما گزشتہ روز ہی 70 سال کے ہوئے ہیں جبکہ لگتے یہ اب بھی نہیں ہیں ۔




شہباز شریف :

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو اکثر مختلف اسٹائل کی ٹوپیاں (کیپ) پہنے دیکھا گیا ہے جو کہ انکے اسٹائل کو منفرد بناتا ہے ، شہباز شریف بھی 69برس کے ہو چکے ہیں ،مگر ان کا سوٹ بوٹ اور انداز ایسا محسوس نہیں ہونے دیتا کہ یہ 70 کہ ہندسے کو جلد کراس کرنے والے ہیں ۔




مخدوم شاہ محمود قریشی :

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں ان کا انداز اور اسٹائل بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے ۔شاہ محمود قریشی کی عمر 64 برس ہے



مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More