ہماری ویب | Nov 07, 2020
وزیراعظم عمران خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی نانی اور والدہ کی یادگار تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‘یہ ان کی والدہ محترمہ اور نانی ہیں‘ اس تصویر کو ان کے سپورٹرز اور چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس تصویر کو اب تک دو لاکھ 49 ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں ۔
عمران خان چھوٹی عمر میں ہی اپنی والدہ سے بچھڑ گئے تھے ان کی والدہ کینسر کی مریضہ تھیں اور انہی کی یاد میں عمران خان نے اپنی والدہ کے نام سے منصوب شوکت خانم میموریل ہسپتال بھی تعمیر کیا ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More