‏الیکشن کی رات آرمی چیف سے فون پر بات نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔ الیکشن کی رات کیا ہوا؟ خواجہ محمد آصف نے کہانی سنا دی

ہماری ویب  |  Oct 29, 2020

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے پاکستان کے معروف اینکر پرسن حامد میر کے پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام میں خواجہ آصف ‏نے الیکشن کی رات آرمی چیف سے ہونے والے رابطے کی ساری کہانی بیان کر دی۔

انہوں نے بتایا کہ ‏الیکشن کی رات آرمی چیف سے فون پر بات نہیں ہوئی بلکہ میں نے صبح ساڑھے تین بجے انہیں واٹس ایپ میسج بھیجا اور ان کا فورا ہی جواب آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد میر نے اپنے پروگرام کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں خواجہ محمد آصف نے اس حوالے سے انکشاف کئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More