سنت کی خاطر دنیا کو نظر انداز کردیا! ایک غیر شادی شدہ لڑکے نے انسانیت کی نئی مثال کس طرح قائم کی؟ ہر دیکھنے والا دنگ رہ گیا

ہماری ویب  |  Aug 31, 2020

انسانی آنکھ کبھی کبھی اس قسم کے واقعات دیکھتی ہے کہ دل و دماغ کو یقین آجاتا ہے کہ اچھے لوگ اب بھی دنیا میں موجود ہیں۔

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہباز نامی لڑکے کی کہانی وائرل ہوئی جسے ہر دیکھنے والے نے دعائیں دیں۔


شہباز نے محض سنت کی خاطر 3 بچیوں کی ماں سے نکاح کر لیا۔

شہباز غیر شادی شدہ تھا جبکہ ان کی منکوحہ ان سے عمر میں 10 سال بڑی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More