100 اور 1500 کے پرائز بانڈ کا اعلان کردیا گیا ہے

ہماری ویب  |  Aug 18, 2020


سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 100 روپے اور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا اعلان 17 اگست کو کوئٹہ میں کر دیا گیا ہے۔


100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طور پر 100 ویں جبکہ 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 83 ویں قرعہ اندازی کی گئی ہے۔


100 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 700000 ‘ دوسرا انعام 200000 جبکہ تیسرا 1000 روپے کا ہے۔


1500 کا پہلا انعام 3000000، دوسرا 1000000 جبکہ تیسرا 18500 روپے کا ہے۔


مذید دیکھیں:


Click Here: Prize Bond 1500 and 100
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More