ہماری ویب | Jun 10, 2020
کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن تھا جس کی وجہ سے رکشہ اور بس سروس بند کر دی گئی تھی تاہم اب تازہ ترین تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے صوبے بھر میں رکشہ اور لوکل بس سروس کو دوبارہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سواریوں اور ڈرائیور حضرات کے لیے احتیاطی تدابیر کا ایک ضابطہ بھی جاری کیا گیا ہے۔
بس اور رکشہ میں Sanitizers کی دستیابی کو لازمی قرار دیا ہے اور ماسک بھی لازمی پہنے جائیں گے جبکہ لوکل بس میں سواری کھڑے ہو کر سفر نہیں کریں گے اور اگر ایسا ہوا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
#بلوچستان حکومت نے رکشہ و لوکل بس سروس کی اجازت دیدی۔نوٹیفیکشن جاریڈرائیور اورسواری SOPs پر عملدرآمد کے پابند ہونگے۔ماسکز کے بغیر سفر نہیں کرسکینگے۔بس اور رکشہ میں Sanitizers کی دستیابی لازمی۔لوکل بس میں سواری کھڑے ہو کر سفر نہیں کرسکینگےخلاف ورزی پہ قانونی کاروائی ہوگی۔— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) June 10, 2020
#بلوچستان حکومت نے رکشہ و لوکل بس سروس کی اجازت دیدی۔نوٹیفیکشن جاریڈرائیور اورسواری SOPs پر عملدرآمد کے پابند ہونگے۔ماسکز کے بغیر سفر نہیں کرسکینگے۔بس اور رکشہ میں Sanitizers کی دستیابی لازمی۔لوکل بس میں سواری کھڑے ہو کر سفر نہیں کرسکینگےخلاف ورزی پہ قانونی کاروائی ہوگی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More