اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

ہماری ویب  |  Jun 01, 2020

ٹی وی کی دو سیئنر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔

جس کے بعد دونوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند دن سے ناساز تھی جس وجہ سے انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا۔

بعد ازیں دونوں نے اپنے گھروں میں ہی آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

ذرائع نے مزید آگاہ کیا کہ سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہلِ خانہ کے کورونا ٹیسٹ بھی جلد متوقع ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More