ہماری ویب | Apr 22, 2020
سپین میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال اب بہتری کی طرف گامزن ہو رہی ہے، میڈرڈ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے قائم عارضی اسپتال کی آخری مریض کو تالیوں کی گونج میں گھر روانہ کیا گیا۔
تاہم میڈرڈ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ اسپتال عارضی طور پر قائم کیا گیا تھا جو کہ اب بند کیا جا رہا ہے۔
سپین میں کورونا وائرس نے تقریباً 21 ہزار جانوں کو نگل لیا جبکہ دو لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More