ہماری ویب | Apr 16, 2020
روس کے شہر ماسکو کے ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک جیٹ طیارے میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ہوائی جہاز رن وے پر تیز رفتار میں سلائیڈ کرتا ہوا رک جاتا ہے اور اس کے پچھلے حصے آگ کے شعلوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 17 سیکنڈ کے بعد جہاز کا پہلے سامنے والا دروازہ کھلا اور چار سیکنڈ کے بعد پہلا مسافر ٹارامک کے ذریعے نیچے اترا اور اس کے پیچھے باقی مسافر بھی اپنی جان بچاتے ہوئے تیزی سے نیچے اتر آتے ہیں جبکہ دوسرا دروازہ بھی 30 سیکنڈ کے بعد کھل گیا ہوتا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More