ملالہ کی واحد دوست کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟

ہماری ویب  |  Feb 26, 2020

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی سے کون ناواقف ہو گا؟

حال ہی میں ملالہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر موجود اپنے اکاؤنٹ سے تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن 'گریٹا تھنبرگ' کو اپنی واحد دوست قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملالہ نے گریٹا تھنبرگ سے ملاقات کی اور اس کی ایک خوبصورت تصویر لوگوں سے شئیر کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ نے تصویر شئیر کی اور گریٹا کو ٹیگ کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

View this post on Instagram

Thank you, @gretathunberg. ❤️

A post shared by Malala (@malala) on


تاہم ٹوئٹر پر شئیر کردہ تصویر کے کیپشن میں لِکھا کہ یہ میری واحد دوست ہیں جن کے لیے میں کلاس چھوڑ سکتی ہوں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More