فردوس عاشق اعوان نے نئے سال پر عوام کو خوش خبری سنا دی، خبر نے تہلکہ مچا دیا

ہماری ویب  |  Jan 01, 2020

سوشل میڈیا پر فردوش عاشق اعوان نے نئے سال پر عوام الناس کو پیغام دیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی انتھک محنت اور جدوجہد نے ملک کی بیٹھی معیشت کو کھڑا کردیا ہے۔عمران خان صاحب کے دو ٹوک فیصلوں سے ملکی معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے جس کے باعث اس نئے سال میں مثبت اثرات دیکھنے میں آئیں گے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آنے والا نیا سال پاکستان اور دنیا میں رہنے والے لوگوں کے لئے امن و خوشحالی کا سال ہو۔ آمین

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں یہ بھی لکھا کہ نیا سال ملکی استحکام ، ملکی معیشت اور ہر عام آدمی کے لئے خوشحالی کا سال ثابت ہو۔

پاکستان کی عوام جو اب تک مہنگائی کا سامنا کررہی تھی ان کی اس نئے سال آسانیاں ملیں گی اور یہ سال پاکستان کی عوام کے لئے خوشخبریوں کا سال ہوگا، اور نئی امیدیں پوری ہوں گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More