قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) شام 4 بجے تک ملتوی

National Assembly meeting
National Assembly meeting

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعرات کو شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے تمام امورکو نمٹایا گیا جبکہ اراکین نے گندم کی خریداری کے حوالہ سے مختلف مسائل کو اجاگرکیا۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔