مزید دو ار کان نے قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا

National Assembly meeting
National Assembly meeting

اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد دو مزید ار کان نے قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی حکومتی رکن صدق احسان اور ایک اپوزیشن رکن سے حلف لیا۔