سعودی وزیرخارجہ سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Prince Faisal bin Farhan bin Abdullah
Prince Faisal bin Farhan bin Abdullah

ریاض ۔19اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے بیلجیئم کی وزیرخارجہ امور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایس پی اےکے مطابق بیلجیئم کی وزیرخارجہ اور یورپی امور حاجہ الحبیب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کی شام ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ پٹی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔